زرمبادلہ کے ذخائر 14 ارب 82 کروڑ 65 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے

کراچی: اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 43 ملین ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، مجموعی اندرونی ذخائر 14 ارب 82 کروڑ کی سطح پر پہنچ گئے۔اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق 13 ستمبر 2024 کو ختم ہونے والے ہفتے کے لیے اسٹیٹ بینک کے ذخائر 43 ملین ڈالر بڑھ کر 9 ارب 509.6 ملین ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے۔کمرشل بینکوں کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر 5 ارب 31 ارب 69 کروڑ ڈالر ہیں اس طرح ملک کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 14 ارب 82 ارب 65 کروڑ ڈالر کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے