کمیونٹی

لوٹن : جامعہ اسلامیہ غوثیہ میں عظیم الشان محفل میلاد ﷺ کا انعقاد

لوٹن : جامعہ اسلامیہ غوثیہ میں عظیم الشان محفل میلاد ﷺ کا انعقاد

adminستمبر 18, 20244 min read

41ویں سالانہ محفل میں برطانیہ ،پاکستان سے عالمی شہرت یافتہ ثنا خوانِ مصطفی شریک،ولادتِ رسولﷺعقیدت و احترام سے منائی گئیغیر مسلم کمیونٹی کی بھی شرکت ، حب رسول سے شرکاء کے دلوں کو منور کیا گیا ، مقررین کے ایمان افروز بیانات ، درود و سلام کا نذرانہ پیش کیا گیالوٹن ( رپورٹ: ڈی نیوز 24ٹی وی ) جامعہ اسلامیہ غوثیہ ٹرسٹ میں 41ویں سالانہ محفل میلاد مصطفی ﷺکانفرنس کا…

ایتھنز :فیضانِ مدینہ میں سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد

ایتھنز :فیضانِ مدینہ میں سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد

adminستمبر 4, 20242 min read

مرکزِ دعوتِ اسلامی میں پاکستان سے تشریف لائے خلیفہ امیراہلسنت حضرت مولانا عبید رضا عطاری کی خصوصی شرکتیونان( رپورٹ: ڈی نیوز 24ٹی وی ) ایتھنز میں فیضانِ مدینہ میں سنتوں بھرا اجتماع منعقد ہوا جس میں پاکستان سے خلیفہ امیراہلسنت…

پاکستان کی 78ویں سالگرہ : جامعہ اسلامیہ غوثیہ کے زیر اہتمام تقریب کا انعقاد

پاکستان کی 78ویں سالگرہ : جامعہ اسلامیہ غوثیہ کے زیر اہتمام تقریب کا انعقاد

adminستمبر 2, 20245 min read

نمائندہ پاکستان ہائی کمیشن ، سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر ، اراکین پارلیمنٹ ، میئر سمیت اعلیٰ شخصیات شریک ، قاضی عبد العزیز چشتی نے صدارت کیقومی ترانہ پڑھا گیا ، پاکستان زندہ آباد کے نعرے ، کیک کاٹا گیا…

لوٹن: یوم آزادی کی مناسبت سے عظیم الشان تقریب منعقد

لوٹن: یوم آزادی کی مناسبت سے عظیم الشان تقریب منعقد

adminستمبر 1, 20242 min read

نمائندہ پاکستان ہائی کمیشن ،سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر ،ایم پیز ، میئر ، کونسلرز ، سیاسی ، سماجی و مذہبی رہنماشریک لوٹن ( رپورٹ : ڈی نیوز 24ٹی وی ) یوم آزادی پاکستان کے سلسلے میں خطیب ملت قاضی…

سید علی گیلانی کی طویل نظربندی میں رحلت بھارتی جمہوریت پر دھبہ ہے: نذیر احمد قریشی

سید علی گیلانی کی طویل نظربندی میں رحلت بھارتی جمہوریت پر دھبہ ہے: نذیر احمد قریشی

adminستمبر 1, 20242 min read

لندن ( رپورٹ: ڈی نیوز 24ٹی وی ) تحریک آزادی کشمیر کے بے مثال قائد سید علی گیلانی عزم و استقامت کے کوہ گراں تھے ہی لیکن کردار و عمل اور دیانت و امانت کے بھی امین تھے۔ان کی طویل…

لوٹن :شان اُولیاء کے عنوان پر عالیشان کانفرنس کا انعقاد

لوٹن :شان اُولیاء کے عنوان پر عالیشان کانفرنس کا انعقاد

adminستمبر 1, 20242 min read

خطیب دربار عالیہ داتا صاحب مفتی محمد رمضان سیالوی کی خصوصی شرکت ، سحر انگیز گفتگوجامعہ اسلامیہ غوثیہ میں شان اولیاء کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں دربار عالیہ داتا صاحب کے خطیب مفتی محمد رمضان سیالوی نے خصوصی…

لوٹن : پاکستانی اسٹیج فنکاروں نے دھوم مچادی

لوٹن : پاکستانی اسٹیج فنکاروں نے دھوم مچادی

adminاگست 30, 20241 min read

البیلا پروڈکشن کا دورہ برطانیہ ،لوٹن کے مقامی ہال میں ’’رنگیلے طے البیلے ‘‘ کے نام سے اسٹیج ڈرامے کا انعقادلوٹن (رپورٹ: آصف شریف ) برطانیہ کے شہر لوٹن میں پاکستانی فنکاروں نے دھوم مچادی ، اسٹیج شوکا انعقاد کیا…

لوٹن : یوکے اسلامک مشن کی جانب سے چیرٹی پروگرام کا انعقاد

لوٹن : یوکے اسلامک مشن کی جانب سے چیرٹی پروگرام کا انعقاد

adminاگست 26, 20241 min read

فنڈریزنگ کا بنیادی مقصد غزہ میں فلسطینی عوام کی امداد کرنا تھا ، شرکا کی بڑی تعداد میں شرکتلوٹن ( رپورٹ: آصف شریف ) برطانیہ کے شہر لوٹن کے مقامی کمیونٹی ہال میں یو کے اسلامک مشن لوٹن نارتھ کے…

لوٹن : رحمت للعالمین کانفرنس کا انعقاد، علما و مشائخ کی شرکت

لوٹن : رحمت للعالمین کانفرنس کا انعقاد، علما و مشائخ کی شرکت

adminاگست 26, 20243 min read

شیخ الحدیث مولانا سعید یوسف خان مہمان خصوصی ،دیگر مقررین نے بھی خطاب کیالوٹن : جمعیت علما برطانیہ کی جانب سے رحمت للعالمین کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں عاشقان رسول نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔تقریب کا آغاز…

لوٹن: تحریک انصاف برطانیہ کا اسٹیبلشمنٹ کو دو ٹوک پیغام

لوٹن: تحریک انصاف برطانیہ کا اسٹیبلشمنٹ کو دو ٹوک پیغام

adminاگست 25, 20241 min read

صدر تحریک انصاف کشمیر سردار عبد القیوم نیازی کی لوٹن آمد کے موقع پر پروگرام کا خصوصی انعقادلوٹن ( رپورٹ: آصف شریف )پاکستان تحریک انصاف برطانیہ کے زیر اہتمام لوٹن کے مقامی ہوٹل میں استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا…