صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا 12واں اجلاس طلب کرلیا

صدر آصف علی زرداری نے 16 ویں قومی اسمبلی کا 12 واں اجلاس 13 جنوری کو بلایا۔ اسمبلی نے یہ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54(1) کے تحت تفویض اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے بلایا۔ قومی اسمبلی کا موجودہ اجلاس 16ویں قومی اسمبلی کا 12واں اجلاس ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے