فحش مواد چلانے والے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پابندی عائد

چین نے فحش مواد چلانے والے پلیٹ فارم ’اونلی فینز‘ پر پابندی عائد کر دی۔پابندی کے متعلق صارفین نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر پوسٹس شیئر کیں جس میں انہوں نے بتایا کہ نومبر کے آخر میں پلیٹ فارم تک رسائی ممکن تھی۔واضح رہے چینی حکومت فحش مواد کے حوالے انتہائی سخت پالیسی رکھتی ہے۔رواں ماہ کے ابتداء میں چین میں پلیٹ فارم تک رسائی کو صارفین کی جانب سے سراہا جا رہا تھا۔جس پر ’ویبو‘ نامی سوشل میڈیا پلیٹ فارم کا طنزیہ کہنا تھا کہ حکومت تازہ گریجویٹس کو تنگ مارکیٹ میں روزگار دے رہی ہے جہاں وہ کانٹینٹ بیچ سکیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے