مردان: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کسی بھی رکاوٹ کو دور کرکے پنڈی جاؤں گا۔ ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ مکمل قلندر ہوگا، پاکستان میں دفعہ 804 لگا دی گئی ہے، تمام رکاوٹیں دور کرکے پنڈی جائیں گے، آگے کیا ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت ہر معاملے میں اپنا کام کرے۔
