لوٹن :جمعرات 26ستمبر کو لوٹن بارو کونسل کی دو نشستوں پر ضمنی انتخابات منعقد کئے گئے جن میں لبرل ڈیموکریٹس نے اپنی دونوں نشستوں کو برقرار رکھا۔ وگ مور وارڈ سے ادریس لطیف اور بارن فیلڈ سے انوار ملک کامیاب قرار دیئے گئے۔